ٹام بارنز، ایڈم ویٹنال، بورزو درآگاہی

ایران کی ٹینکر روکنے کی کوشش، برطانوی بحریہ نے ’بندوقیں تان‘ لیں

برطانوی حکومت نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کے انقلابی گارڈز کی تین کشتیوں نے ایک برطانوی آئل ٹینکر کو ’روکنے کی کوشش کی ہے‘، جبکہ ایران نے ایسے کسی واقعے کی تردید کی ہے۔