گھر ایرانی جنازوں میں محو رقص کیوں ہیں؟ ثقافتیں ہمیں سکھاتی ہیں کہ سوگ کیسے منانا ہے، کیا پہننا ہے، کتنی اونچی آواز میں رونا ہے، کتنی دیر بیٹھنا ہے، کب کھڑے ہونا ہے؟