بلاگ جنگ اور مذاکرات: بین الاقوامی سیاست کی دو متوازی حقیقتیں ایران جنگ میں بھی سفارت کاری کا عمل جاری ہے۔ عوام کو صرف میزائل، ڈرون اور سخت بیانات نظر آتے ہیں، لیکن سفارتی دنیا جانتی ہے کہ ایسے بحرانوں میں ثالث ممالک کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ بھی جاری رہتا ہے۔