کرکٹ یہ کہنا کہ پاکستان نے فائٹ نہیں کی ’بے عزتی‘ ہے: جو روٹ روٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کو شکست تسلیم کر لینے والا قرار دینا مناسب نہیں۔