ٹیکنالوجی آرٹیمس 2 کی واپسی: خلاباز تین ہزار ڈگری گرمی کا سامنا کریں گے آرٹیمس 2 کے خلا بازوں کو زمین پر واپس لانے والا اورائن کیپسول عام جہاز سے 40 گنا زیادہ رفتار سے زمین کے کرۂ ہوائی میں داخل ہو گا۔