ادب میں سرخ بال لیے راکھ سے ابھروں گی: سلویا پلاتھ اور یوم شاعری برطانیہ میں یوم شاعری ولیم سیگفریڈ نے 1994 میں متعارف کروایا تھا۔ وہ اس وقت سمرسیٹ ہاؤس ٹرسٹ کے چئیرمین ہیں۔