زاویہ کون کافلن ایران معاہدہ: خلیجی ممالک کو یقین دہانی کی امریکی کوشش واشنگٹن کے خلیجی اتحادیوں کو یقین دلانے کی کوشش میں ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں پر ٹول عائد کرنا ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکہ کے لیے ایک ریڈ لائن ہوگا۔