صحت کتیا کے چاٹنے سے ہاتھ پاؤں کٹوا لینے والا شخص اب بھی اسے پیار کرتا ہے اپنے بلند حوصلے کے باعث وہ بیس سرجریز سے گزرے ہیں جن میں ان کے دونوں ہاتھوں کا کہنیوں سے الگ کیا جانا، اور گھٹنوں سے ان کی ٹانگوں کا کاٹے جانا شامل ہے۔