دنیا امریکہ کو آبنائے ہرمز میں بچھی بارودی سرنگیں صاف کرنے میں کتنا عرصہ لگے گا؟ برطانوی بحریہ کے ریٹائرڈ ریئر ایڈمرل اور موجودہ کنسلٹنٹ جون پینٹریتھ کہتے ہیں کہ بارودی سرنگوں کے بچھے ہونے کا محض خطرہ ہی جہازوں روکنے کے لیے کافی ہے۔