دنیا برطانیہ: رکن پارلیمنٹ کو نفرت آمیز پیغامات، ایک شخص کو جیل مکھ دوشی کو لیسٹر ایسٹ سے رکن پارلیمنٹ کلوڈیا ویب کو نسل پرستانہ اور خواتین سے نفرت پر مبنی پیغامات ارسال کرنے پر 28 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔