سوشل کیا دودھ میں نہانا گرفتاری کی وجہ بن سکتا ہے؟ ترکی کے شہر قونیہ میں دودھ جمع کرنے والے مرکز میں دودھ کا غسل کرنے والے ایک کارکن اور تصاویر شائع کرنے والے کارکن کو حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔ وکیل میلائکی پولات کا خیال ہے کہ گرفتاری غیرقانونی ہے۔