یورپ برطانیہ: بڑھتے حملوں کے بعد امریکن بلی ڈاگ پر پابندی کا عندیہ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب جمعرات کی سہ پہر سٹیفورڈ شائر کے علاقے سٹونل میں امریکی نسل کے ان کتوں کے حملے سے ایک 52 سالہ شخص کی موت واقع ہو گئی۔