فٹنس کیا ڈیڑھ کروڑ روپے کا بلڈ پلازما علاج عمر بڑھا سکتا ہے؟ طویل عمر کی خواہش مند کمیونٹی نے منافع کے حصول کے لیے اسے اپنایا ہے۔ اس کا مقصد کسی خاص بیماری کا علاج نہیں بلکہ عمر بڑھانا ہے۔