بریکنگ نیوز
پاکستان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا ایک طیارہ لاہور سے کراچی آتے ہوئے ایئر پورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔