دنیا ایران پر حملہ: پی آئی اے سمیت کئی ایئر لائنز کی مشرق وسطیٰ کے لیے پروازیں معطل بین الاقوامی ایئر لائنز کی پروازوں کی منسوخی ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔