دنیا اسرائیلی وزیراعظم نے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت اختیار کر لی اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے دور واشنگٹن کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی اور بورڈ آف پیس کی دستاویز پر دستخط کیے۔