پی ایس ایل 10 میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پیر کو لاہور میں ہوا جس میں تمام فرنچائزز کے نمائندوں نے اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ
پشاور زلمی ٹاس جیتنے، پہلے ہی اوور کی پہلی گیندپر پہلے اوپنر اور تیسرے اوور کی آخری گیند پر دوسرے اوپنر کو آؤٹ کرنے کے باوجود میچ میں فتح حاصل نہ کر سکا۔