سوشل ’دوسروں کو نصیحت‘: سوشل میڈیا سے روکنے والے خود بھی وہیں سرگرم اینٹی ڈوم سکرولنگ کری ایٹرز خود سوشل میڈیا پر آکر صارفین کو یاد دلاتے ہیں کہ وہ بے مقصد ویڈیوز میں وقت ضائع کر رہے ہیں اور ان کی خواہش یہ ہے کہ وہ سکرولنگ کا ٹائم ان کی ویڈیوز دیکھنے میں گزاریں۔