امریکہ امریکی ویزہ کے لیے ’جعلی ڈکیتیاں‘: 10 انڈینز پر فرد جرم عائد امریکی استغاثہ کے مطابق یہ انڈین شہری ایک ایسے منصوبے میں شامل تھے جس کے تحت جعلی ڈکیتیاں کرا کے عملے کو پرتشدد جرم کا متاثرہ ظاہر کیا جاتا تاکہ وہ ’یو ویزا‘ حاصل کر سکیں۔