ایشیا نریندر مودی کے سیاسی مخالف اروند کیجریوال کرپشن کیس میں بری 57 سالہ کیجریوال کی ریاستی حکومت پر شراب کے لائسنس جاری کرنے میں رشوت لینے کے الزامات تھے۔