ایشیا انڈیا، پاکستان مل کر تنظیموں کو دہشت گرد قرار دلائیں: بلاول کرن تھاپر کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ’پاکستان خود دہشت گردی کا شکار رہا ہے اور گذشتہ کئی دہائیوں میں 92 ہزار پاکستانی اس جنگ میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھوچکے ہیں۔‘