فٹ بال مصری ٹیم کا محمد صلاح کی غیریقینی حالات میں حمایت کا اعلان لیورپول اس سیزن اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہے صلاح نے بھی 13 میچوں میں صرف چار گول کیے ہیں۔ انہیں اس وجہ سے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔