ابھرتے ستارے کینسر کے علاج کا ماہر سرجن بننا ہے، 10 سالہ موسٰی کا خواب لاہور کے 10 سالہ طالب علم موسیٰ عمر نے او لیولز میں بیالوجی مضمون میں اے پلس اور کیمسٹری میں گریڈ اے حاصل کیے۔