ماحولیات سمندری حیات کے تحفظ کے لیے مصنوعی کورل ریف لگانے کا منصوبہ بلوچستان کے محکمہ ماہی گیری نے جیوانی شہر کے نزدیک جیوانی کریک میں سیمنٹ کے دیوقامت بلاک لگائے ہیں جو کورل ریف کا کام کرتے ہوئے مچھلیوں کی افزائش میں مددگار ہوں گے۔