ٹیکنالوجی امریکہ کا پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈ کا کانٹریکٹ امریکہ نے نارتھروپ گرومن کو 488 ملین ڈالر تک کا فِرم فکسڈ پرائس کانٹریکٹ دیا ہے جس میں ایف-16 سسٹم پروگرام آفس کے تحت فارن ملٹری سیلز اور ایئر فورس/نیوی سپورٹ شامل ہے۔