معیشت پاکستان اور پرتگال کے درمیان سرمایہ کاری تحفظ کے معاہدے پر دستخط پاکستانی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان اور پرتگال کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم مالی سال 2025 میں 28 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک رہا، جسے مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔