ابھرتے ستارے ’ایڈولسنس‘ کے نوجوان اداکار اوون کوپر نے ایمی جیت کر تاریخ رقم کر دی 15 سالہ کوپر کا نیٹ فلکس کی متاثر کن محدود سیریز میں کردار اس کی پہلی سکرین پرفارمنس تھی۔