پاکستان 178 قانون سازوں نے 2018 میں ٹیکس ادا نہیں کیا: ایف بی آر کس سیاست دان نے محض 33 روپے ٹیکس دیا جبکہ سب سے زیادہ ٹیکس کس نے دیا؟ ایف بی آر نے تفیصلات جاری کر دیں۔