پاکستان آسٹریلیا: باسمتی ٹریڈ مارک پر انڈیا کا دعویٰ مسترد وزارتِ تجارت کے مطابق رجسٹرار کے فیصلے میں واضح طور پر تسلیم کیا گیا تھا کہ باسمتی چاول پاکستان میں بھی پیدا ہوتا ہے۔