فٹ بال ’بندر‘کہنے پر سٹار فٹبالر میدان سے چلے گئے سیاہ فام کھلاڑی ماریو بالوٹیلی اطالوی فٹبال لیگ کےایک میچ کے دوران مخالف ٹیم کے تماشائیوں کی جانب سے نسل پرستانہ بدسلوکی کے بعد میدان چھوڑ کر چلے گئے۔ اے سی میلان نے نسل پرستی کے خلاف ٹاسک فورس بنا دی لندن پولیس پر نسل پرستی، صنفی امتیاز کا الزام