یورپ برطانیہ: سابق شہزادہ اینڈریو ’سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کے شبے‘ میں گرفتار ٹیمز ویلی پولیس نے بتایا ہے کہ آج ہی 66 برس کے ہونے والے مسٹر ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو جمعرات کو نورفوک میں سینڈرنگھم اسٹیٹ پر حراست میں لیا گیا۔