کراچی کے اس کیس کا ایک اور پہلو بھی کم پریشان کن نہیں۔ اطلاعات کے مطابق بچی کے والدین نہ صرف تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں بلکہ اس کے انتظامی معاملات سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔
کولوراڈو سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے انجام دی گئی ایک تحقیق کے مطابق جن مردوں نے ڈیٹنگ ایپس پر اپنی پروفائل پکچرز میں بلیوں کو تھام رکھا ہے، انہیں کم مردانہ اوصاف کا مالک، نفسیاتی اور ڈیٹ کے لیے کم پسندیدہ تصور کیا جاتا ہے۔