ایشیا جنوبی کوریا میں سٹور کو بم سے اڑانے کی آن لائن دھمکی پر کتنا جرمانہ ہوا؟ عدالت نے جنوبی کوریا کے شہری کو سیؤل کے ڈپارٹمنٹل سٹور کے حوالے سے آن لائن بم کی دھمکی دینے پر 6800 پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔