کرکٹ پاکستان انڈر 19 ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے تیار دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔