کرکٹ پی ایس ایل 11: پہلی بار ڈرافٹ سسٹم کے بجائے آکشن ماڈل متعارف پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے پلیئر آکشن 11 فروری کو منعقد کی جائے گی۔