خواتین ’ہارٹ لیمپ‘ کی انڈین مصنفہ بانو مشتاق کے لیے انٹرنیشنل بکر پرائز ’ہارٹ لیمپ‘ میں 12 کہانیاں شامل ہیں جو 1990 سے 2023 کے درمیان شائع ہوئیں۔ یہ کہانیاں جنوبی انڈیا کی مسلم برادریوں کی روزمرہ زندگی خاص طور پر خواتین اور لڑکیوں کے تجربات بیان کرتی ہیں۔