گذشتہ ماہ ملائیشیا میں ایم بی ڈبلیو انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں سوات سے تعلق رکھنے والے تین بہن بھائیوں نے چار میڈلز جیت کر یہ کامیابی پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کر دی ہے۔
تائیکوانڈو
حال ہی میں تائیکوانڈو کے نیشنل چیمپیئن شپ مقابلوں کی ’پومزے‘ کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی وانیا کا کہنا ہے کہ وہ خاتون کوچ بننا چاہتی ہیں اور اپنی اکیڈمی بھی کھولنا چاہتی ہیں۔