فوجی طاقت کا سامنا کرنے والے اس شخص کے بارے میں چینی میڈیا میں بات تک نہیں کی جا سکتی اس طرح 35 سال بعد بھی وہ بہادر شخص ایک معمہ ہی بن کر رہ گیا ہے۔
تصویر
فرق دیکھیں کہ اس وقت ہمیں لگتا تھا پرانی تصویریں کمپیوٹر پہ زیادہ محفوظ رہیں گی، اب محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ کوئی اژدھا ہے جو پرانی نئی سب یادوں کو کھا گیا ہے۔