بلاگ آپ نے کبھی وزن دو سو کلو ہونے کی دعا مانگی؟ سب کو پتلا ہونا ہے، سب نے خوشبو لگانی ہے، سب کو ذہانت پسند ہے، ہر ایک ’نارمل‘ زندگی گزارنا چاہتا ہے، سب کو طاقتور پوزیشن اچھی لگتی ہے، سب کو ذائقہ پسند ہے، سب ایک دوسرے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں لیکن سب کو پولیٹیکلی کریکٹ رہنا بھی پسند ہے۔ علی زریون سے ایک غیر رسمی انٹرویو اور ان کی شاعری زندگی کا سبق جھوٹھوں جھوٹ چرتالیس اولاد کو پیسے کمانے پر لگائیں، غربت میں عظمت کے بھاشن مت دیں