خواتین بلوچستان: تیر اندازی مقابلوں میں پہلی بار خواتین کی بھی شرکت جمعرات اور جمعے کو منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں صوبے کے نو اضلاع سے خواتین اور مرد تیر اندازوں نے حصہ لیا۔