معیشت پاکستان کا تیل کے سٹریٹیجک ذخائر اور سٹوریج بڑھانے کا بڑا منصوبہ: رپورٹ سرکاری دستاویز کے مطابق پاکستان نے انرجی سکیورٹی کے لیے تیل ذخائر بڑھانے، بانڈڈ سٹوریج اور لازمی سٹاک قواعد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔