ٹینس ثانیہ مرزا کا کیریئر ختم، انڈین ٹینس کے مستقبل سے زیادہ پُرامید نہیں 36 سالہ ثانیہ مرزا کے سفر نے انڈیا کے بے شمار نوجوانوں کو ٹینس کھیلنے کی ترغیب دی ہے۔