خواتین ایمل کا مصنوعی ذہانت کے ذریعے خواتین کو انصاف دلانے کا منصوبہ ہالی وڈ سٹار جارج کلونی کی اہلیہ ایمل کلونی نے ایسا عالمی مرکز قائم کیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خواتین کو قانونی مدد اور انصاف تک آسان رسائی فراہم کرے گا۔