کرکٹ سوریہ ونشی نے بمراہ کا سخت امتحان بہترین نمبروں سے پاس کر لیا راجستھان رائلز کے15 سالہ اوپنر نے اپنی بے خوف بیٹنگ سے بہترین آل فارمیٹ بولر سمجھے جانے والے بمراہ کو بھی دباؤ میں ڈال دیا۔