ایشیا بھارت کو کم عمر فوجیوں کی تلاش فوجی حکام نے کہا کہ اگنی پتھ نامی نیا نظام، جس کا مطلب ’آگ کا راستہ‘ ہے، مسلح افواج کی اوسط عمر کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔