ایشیا گائے کے گوبر کے مکان تابکاری سے محفوظ رہتے ہیں: انڈین عدالت عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ’سائنس نے ثابت کیا ہے کہ جوہری تابکاری بھی ان مکانوں کو متاثر نہیں کر سکتی جو گائے کے گوبر سے بنائے گئے ہوں۔‘