ایشیا ملائیشیا سے تعلق کو پائیدار شراکت بنانے کے خواہاں ہیں: شہباز شریف وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط تعلقات کو پائیدار شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں۔