خاتون امپائر

کیا پاکستان کی پہلی خاتون امپائر کا خواب پورا ہوگا؟

جب سکول جایا کرتی تھی تو اپنی کِٹ اور ہاکی یا بیٹ اپنے کتابوں والے بستے میں چھپا کر لے جایا کرتی تھی، حمیرا فرح کا انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو