فن انڈین اداکارہ کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی 20 سالہ تیونشا شرما نے فلم ’فتور‘ میں کم عمر کترینہ کیف کا کردار ادا کیا تھا۔