میگزین ترکی کو نیٹو سربراہی اجلاس کی میزبانی سے کیا ملا؟ نیٹو اجلاس صرف دنیا کے سب سے طاقتور دفاعی اتحاد کے سربراہان کی رسمی ملاقات نہیں تھا بلکہ ایسے دور میں منعقد ہوا جب بین الاقوامی نظام دوسری جنگ عظیم کے بعد شاید اپنی سب سے بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے۔